سیرت ائمه واستدلال بر مدعیٰ:

هم اپنے اس مدعیٰ کو ثابت کرنے کے چند ایسی باتین بیان کریں گے  جو اهلبیت علیهم السام کی سیرت سے تعلق رکھتی هین اور همارے اس بات کی دلیل هیں۔

پهلے ایک بار پھر امام علیه السلام کے توقیع شریف کے مورد بحث نکات و دھرائیں گے ۔

          امام علیه السلام نے یوں بیان فرمایا هے که" ولو انّ اشیاعنا ……علی اجتماع من القلوب فی الوفاء بالعهد علیهم" یعنی همار شیعے اگر انکے ذمے پر موجود وعده کو نبھانے کے لئے همدل هوجائے (یعنی ایک هوجائے اور متحد هوجائے) تو وه لوگ هرگز همارے ساتھ ملاقات کرنے سے محروم نهیں رهیں گے اور میری دیدار انهیں بهت جلد نصیب هوجائیں گے۔

          اس سے مراد یه هے که هم امام علیه السلام کے حقیقی دوستدار بن جائیں جب تک هم از تهه دل دن کی اطاعت کے قابل نه هوجائیں تب تک هم انکی نصرت کے لائق نهیں اور جب تک امام علیه السلام کے لئے مدد کرنے والے اور انکے فرمان پر جان دینے والے افراد تیار نهیں هونگے تب تک وه ظهور نهیں فرمائیں گے۔


موضوعات مرتبط: مہم ترین عامل ظہور

تاريخ : یکشنبه بیست و نهم اردیبهشت 1392 | 17:33 | نویسنده : سيد سجاد اطهر موسوي تبتي | نظر Comment


.: Weblog Themes By RoozGozar.com :.