سیرت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام


مقام اولّ:

          جب رسول گرامی اسلام رحلت فرماگئے اور جریان ثقیفه تمام هوگیا یعنی (حضرت زهرا سے فدک اور علی سے خلافت چھینی گئی) تو امیر مؤمنان مولای متقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیه افضل الثناء والسلام تین راتوں تک بنت رسول حضرت فاطمه زهرا ،سبطین امام حسن اور امام حسین علیهم السلام کو لئے جنگ بدر میں شرکت کرنے والے اصحاب کے دروازوں پر دستک دیتے هوئے انکو اھلیبت علیهم السلام کے حق کے بارے میں یاد آوری کرکے اپنی مدد کے لئے پکارتے رهے مگر صبح هوتی تھی تو چار نفر (سلمان، اباذر، مقداد،عمار)کے علاوه کوئی بھی حضرت کے حق میں گواهی دینے کے لئے نهیں آئے۔

 اور جب آپ علیه السلام نے انکی بے وفائی اور عهد شکنی کا مشاهده کیا توآپ نے خانه نشینی اختیار فرمایااور قرآن کی جمع آوری شروع کیا[1]۔

 


موضوعات مرتبط: مہم ترین عامل ظہور

تاريخ : یکشنبه بیست و نهم اردیبهشت 1392 | 17:35 | نویسنده : سيد سجاد اطهر موسوي تبتي | نظر Comment


.: Weblog Themes By RoozGozar.com :.