نام: سید سجاد اطہر موسوی
جنسیت: مرد
محل سکونت: اسلامی جمہوریہ پاکستان - سکردو
درباره من: میری پیدائش ۱۵ دسمبر ۱۹۸۳ کو بلتستان کی خوبصورت وادی روندو کے علاقہ طورمک سادات کالونی (ٹوق) میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقے کے اساتید (استاد سید رضا شاہ صاحب، استاد محمد قاسم صاحب، استاد محمد ابراہیم صاحب ، اور اپنے عزیز ماموں جان سید اصفر علی شاہ کاشف صاحب) کی زیر سرپرستی میں اپنے گاوں کے پرائمی سکول میں اور اسکے بعد مڈل کلاسز مکمل ہونے کے انہی اساتید کی سرپرستی میں بوائز لوئر ہای سکول طورمک میں حاصل کی (یہ سکول ہمارے دور میں لوئر ہای سکول تھا) اسکے بعدیکم جون ۱۹۹۸کو میں نے مدرسہ بھبھانیہ تھوار روندو میں داخلہ لیا اور وہیں سے دینی تعلیم حاصل کرنا شروع کیا( قرآن شریف ، بعد حمد، گلستان وبوستان سعدی کی تعلیم اپنے والد گرامی اور تایا جان سے حاصل کی انکے علاوہ تمام دینی مسائل کی تعلیم بھی اپنے والد گرامی اور تایا جان سے سیکھا) بچپن سے دینی تعلیم حاصل کرنے کا شوق تھا اور اس لئے دینی مدرسے میں داخلہ لیا ۔ تین سال تھوار میں پڑھنے کے بعد وہاں سے فارغ التحصیل ہوکر ۱۷ جون ۲۰۰۱ کو جامعۃ القبازردیہ سکردو میں منتقل ہوکر وہاں دروس کو ادامہ دیا اور ۲۰۰۷ کے جون کے دوسرے ہفتے میں شرح لمعہ اور اصول فقہ کی تعلیم مکمل کرنے کے ساتھ رسائل ومکاسب کے کچھ حصے بھی پڑھ کر وہاں سے فارغ التحصیل کی سند دی گئی اور پھر اسی سال کے نومبر دسمبر میں حوزہ علمیہ قم کی طرف منتقل ہوا اور وہاں کچھ عرصہ تحصیل کرنے کے بعد اس وقت دوسالوں سے حوزہ علمیہ مشہد مقدس میں مصروف تعلیم وتحصیل ہوں۔ والسلام
مشخصات تماس
شناسه Yahoo: zaed_tibbati@yahoo.com
تحصیلات
سطح تحصیلات: فوق لسانس علوم اسلامی وسطح۳ حوزہ
رشته تحصیلی: علوم معارف اسلامی(دینی)
محل تحصیل: حوزہ علمیہ مشہد مقدس
حرفه
شغل: طلبہ
محل کار: مدرسہ آیۃ اللہ خوئی مشہد مقدس؍ مرکز تخصصی امامت ومہدویت
علایق
علایق: تحقیق ، تالیف ، تدریس ، شاعری وغیرہ
کتابهای مورد علاقه: قرآن کریم ، نہج البلاغہ ، کتب مہدوی

موضوعات مرتبط: عمومی مطالب

تاريخ : یکشنبه بیست و نهم اردیبهشت 1392 | 17:50 | نویسنده : سيد سجاد اطهر موسوي تبتي | نظر Comment


.: Weblog Themes By RoozGozar.com :.